جمعہ 14 اگست 2026 - 03:00
حدیث روز | اہل بیت علیہم السلام سے مدد طلب کرنا

حوزہ / امام رضا علیہ السلام ایک روایت میں شیعوں کو ہدایت فرماتے ہیں کہ مشکلات کے وقت اہل بیت علیہم السلام سے مدد طلب کریں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «مستدرک الوسائل» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

إِذَا نَزَلَتْ بِکُمْ شَدِیدَةٌ فَاسْتَعِینُوا بِنَا.

حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جب بھی تمہیں کوئی سختی یا مشکل پیش آئے تو ہم (اہلبیت) سے مدد طلب کرو۔

مستدرک الوسائل، جلد 5، صفحہ 229

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha